Mission Europe – Mission Berlin | Deutsch lernen | Deutsche Welle
Share:
Listens: 16
About
Mission Europe ist ein Sprachkurs für Anfänger und besteht aus den Krimis Mission Berlin, Misja Kraków und Mission Paris. Taucht jetzt ein in die Welt der Sprachen und lernt Deutsch, Polnisch oder Französisch!
دور حاضرمیں پہنچ کر آنا، پاؤل کی مدد سے ٹائم مشین کو روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ درست کوڈ نہیں جانتی ۔ آنا موسیقی کی دھن کے مطابق عمل کرتی ہے۔ اسی دوران...
وقت کم پڑتا جا رہا ہے۔ آنا کو 9 نومبر2006 میں پہنچنے کے لئے اب پاؤل سے جدا ہونا ہو گا۔ اپنا مشن پورا کرنے کے لئے اس کے پاس صرف 5 منٹ باقی ہیں۔ کیا یہ ...
آنا دھات کی ڈبیا پھر سے پا لیتی ہے، جو اس نے 1961 میں یہاں چھپائی تھی۔ لیکن وہ اسے کھول نہیں سکتی کیوں کہ وہ زنگ آلود ہو چکی ہے۔ کوشش کے بعد جب وہ اسے...
آنا کو ایک چھوٹے سے موٹرسائیکل کا سوار اپنے ساتھ بٹھا کر Bernauer سٹریٹ کا رخ کرتا ہے۔ اس کا نام ہے Emre Ogur۔ وہ اس کے لئے نیک خواہشات ظاہر کرتا ہے۔ ...
آنا کو برلن میں 1989 کے سال میں پہنچا دیا جاتا ہے، جہاں دیوار برلن کے خاتمے پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ اسے اب لوگوں کے ہجوم میں سے گزرکر ڈبیا کو حاصل...
آنا 2006 میں واپس آتی ہے۔ پادری Kavalier کو سرخ پوش عورت اغوا کر لیتی ہے۔ ۔ آنا یہ معلوم نہیں کرسکتی کہ پادری کو کہاں رکھا گیا ہے۔ وہ 9 نومبر1989 میں ...
آنا مسئلے کے حل کے قریب ابھی تک نہیں پہنچ سکی ہے۔ RATAVA کس واقعہ کو روکنا چاہتی ہے؟ 2006 میں داخل ہونے کے بعد آنا کو پھر سے 1989 میں جانا ہوتا ہے۔ لی...
صرف 40منٹ: آنا اور پاؤل سرخ پوش عورت سے بچ جاتے ہیں اور مغربی برلن پہنچتے ہیں۔ پاؤل صورت حال کو اس وقت مزید پیچیدہ بنا دیتا ہے جب وہ آنا سے محبت جتاتا...
آنا کو پتہ چلتا کہ سرخ پوش عورت RATAVA کی سربراہ ہے۔ اس کے پاس صرف 45 منٹ ہیں۔ آنا کے لئے ایک اہم ترین اشارہ ایک ڈبیا ہے جسے سرخ پوش عورت نے کہیں چھپا...
ابھی 50 منٹ: کمپیوٹر پلیئر سب کچھ داؤ پر لگانے اورسیلز گرل پراعتماد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ ریڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ مشرقی جرمنی کے فوجی رکاوٹیں کھڑ...