Universities raise international student fees - آسٹریلین یونیورسیٹیز کا بین الاقوامی طلبا کی فیس بڑھانے کا فیصلہ

Share:

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Miscellaneous


Some of the nation's biggest universities are raising their international student fees. It means students and educators are facing even more uncertain times ahead. Listen to this podcast. - ملک کی کچھ بڑی یونیورسٹیاں اپنے بین الاقوامی طلباء کی فیسوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ طلباء اور اساتذہ کو آگے اور بھی غیر یقینی وقت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔