Religion & Spirituality
زِندہ جانتے ہیں کہ وہ مَریں گے پر مُردے کُچھ بھی نہیں جانتے اور اُن کے لِئے اَور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کییاد جاتی رہی ہے۔ اب اُن کی مُحبّت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گئے اور تا ابد سب کاموں میں جو دُنیا میں کِئے جاتے ہیں اُن کا کوئی حِصّہ بخرہ