مقدس دن

Share:

Listens: 0

Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)

Religion & Spirituality


چھ دن مشقت کرنا اور اپنا سب کام کرنا لیکن ساتواں دن خداوند تمہارے خدا کا سبت ہے۔ ... کیونکہ چھ دنوں میں خداوند نے آسمان اور زمین، سمندر اور جو کچھ ان میں ہے بنایا، اور ساتویں دن آرام کیا۔