Migrant youth got talent: Schoolchildren recognised for success in cricket and volunteer work - پاکستانی نژاد اسِکُولیِز مختلف آسٹریلین شعبوں میں کامیابی کی راہ پر گامزن

Share:

Listens: 0

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Miscellaneous


Meet the next generation of Pakistani migrants who are winning the hearts of the community.  -  آسٹریلیا ایک کثیر القومی معاشرہ ہے جہاں دیگر ممالک کے ساتھ پاکستانی تارکین وطن کی بڑی تعداد بستی ہے۔ ان پاکستانیوں کی دوسری اور تیسری نسل بھی یہاں پروان چڑھ رہی ہے۔ عیسٰی بن عمر اور عروج سخیرا جیسے پاکستانی نژاد اسِکولیِز مختلف آسٹریلین شعبوں میں کامیابی کی راہ پر گامزن  ہیں ۔ سنئے ان کی  انفرادی کہانیاں اس پوڈ کاسٹ میں۔