ماں کے فرائض

Share:

Listens: 0

Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)

Religion & Spirituality


ماں کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو احکام سکھائیں، انھیں خدا کی مرضی پر عمل کرنے کی تربیت دیں، اور انھیں بائبل کی تعلیمات سکھائیں، جب وہ جوان ہوں تو انھیں ڈھالیں، جب وہ غلط کریں تو انھیں تنبیہ کریں، ان سے محبت کریں۔ اور ان کے لیے اچھی مثال بنیں۔