خدا کی شر یعت کامل ہے

Share:

Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)

خدا کی شر یعت کامل ہے

Religion & Spirituality


خُداوند کا خَوف پاک ہے ۔ خُداوند کے احکام برحق اور بالکُل راست ہیں۔ وہ سونے سے بلکہ بُہت کُندن سے زِیادہ پسندِیدہ ہیں۔ وہ شہد سے بلکہ چھتّے کے ٹپکوں سے بھی شِیرِین ہیں۔ نیز اُن سے تیرے بندے کو آگاہی مِلتی ہے ۔ اُن کو ماننے کا اجر بڑا ہے۔