آسٹریلین شہریوں اور مستقل سکونت کے حامل افراد کے والدین سائنو فارم یا سپٹنک ویکسین لگوانے کی وجہ سے کیوں آسٹریلیا نہیں آ سکتے؟

Share:

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Miscellaneous


 چینی اور روسی ساختہ ویکسین جو بیرون ملک مقبول ہیں کی آ سٹریلیا میں  منظوری نا ہونا - یا مشروط عمر کی منظوری کا مطلب ہے کہ بہت سے لوگ اب بھی ٹریول کیپس اور 14 دن کے لازمی ہوٹل قرنطینہ کے تابع ہیں۔ آسٹریلین شہریوں اور مستقل رہائشیوں کے والدین جن کے پاس اس بارے میں کوئی اختیار نہیں تھا کہ انہیں اپنے آبائی ممالک میں کون سی ویکسین ملی ہے اب وہ آسٹریلیا میں داخل ہونے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،باوجود اس کے  کہ خاندان کے افراد کو سفری استثنیٰ کے لیے درخواست دینے کی اجازت ہے۔