Miscellaneous
The 6th South Asian Theater Festival will be held in Sydney under the banner of Nautanki theatre. The festival is featuring human stories played by local talents. A play, written by legendary artist Uzma Gillani and another play by the Kalakar productions is part of two days festival. - چھٹا ساؤتھ ایشین تھیٹر فیسٹیول سڈنی میں منعقد ہو رہا ہے جس میں کئی اسٹیج ڈرامے پیش کئے جا رہے ہیں۔ معروف فنکارہ عظمیٰ گیلانی اپنے تحریر کردہ ڈرامے کی تفصیل بتا رہی ہیں جبکہ سڈنی میں قائیم پاکستانی تھیٹر گروپ کلاکار کے مصور چغتائی فیسٹیول میں اپنی ٹیم کے ڈرامے کی بات کر رہے ہیں۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔